حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصراللہ 5 اگست 2020ء کو بیروت کے وقت کے مطابق ساڑھے آٹھ بجے خطے اور دنیا میں سیاسی اتار چڑھاؤ کے موضوع پر خطاب کریں گے۔
![سید حسن نصر اللہ سیاسی اتار چڑھاؤ کے موضوع پر بدھ کو خطاب کریں گے سید حسن نصر اللہ سیاسی اتار چڑھاؤ کے موضوع پر بدھ کو خطاب کریں گے](https://media.hawzahnews.com/d/2020/03/29/4/943470.jpg)
حوزہ / حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری بدھ کو سیاسی اتار چڑھاؤ کے موضوع پر خطاب کریں گے۔
-
کشمیر میں ظلم اوج پر60 سالہ شہری کو ان کے3 سالہ نواسہ کے سامنے قتل کر دیا
حوزہ/کشمیر میں فورسز نے ۶۰ سالہ بزرگ شہری کو ان کے ۳ سال کے نواسے کے سامنے گولی مار کر قتل کر دیا ۔
-
جامعہ امامیہ اور جامعۃ الزہرا تنظیم المکاتب میں آن لائن کلاسز جاری
حوزہ/طلاب جامعہ امامیہ اور طالبات جامعہ الزہرا تنظیم المکاتب کے روشن مستقبل اور انکے قیمتی اوقات کو با مقصد مصرف میں لانے کی خاطر،مولانا سید صفی حیدر صاحب…
-
ایران نے لبنان کی طرف بڑھایا مدد کا ہاتھ،لبنان کو بھی ہے مدد کی ضرورت
حوزہ/ایرانی صدر نے بیروت کی بندرگاہ میں ہولناک دہماکہ جس کے نتیجے میں بیروت کے بہت شہری جاں بحق اور زخمی ہوچکے ہیں، پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے…
-
سید حسن نصراللہ جمعہ کے دن خطے اور دنیا کے تازہ ترین مسائل کے موضوع پر خطاب کریں گے
حوزہ / حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصراللہ 7 جولائی 2020ء کو خطے اور دنیا کے مسائل کے موضوع پر خطاب کریں گے۔
-
جمہوریہ آذر بائیجان کے معروف عالم دین آزاد ہو گئے+تصاویر
حوزہ/شیخ سردار حاجی حسن علی جمہوریہ آذربائجان کے معروف عالم دین تین سال بعد رہا ہو گئے۔
-
دہلی حکومت، عام آدمی پارٹی:
دہلی میں چار لاکھ بے گھر افراد کے لئے عارضی رہائش اور کھانا مہیا کرانے کا انتظام
حوزہ/ دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت نے دہلی میں چار لاکھ بے گھر افراد کے لئے عارضی رہائش اور دو وقت کا کھانا مہیا کرانے کا اعلان کیا ہے۔ دہلی حکومت…
-
ویسٹ بنگال کے مختلف مقامات پر الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے راشن تقسیم
حوزہ/بستہ کرامت حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کے نام سے ویسٹ بنگال کے مختلف علاقوں، و گاؤں ،سندریہ، نونا گھونا، الوبیڑیہ، گودائپور، بیر شپور، و دیگر…
-
امام جمعہ کانبرا:
بیروت دھماکہ،عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں لبنان کی مدد کریں
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں تمام ممالک کو لبنانی عوام کی مدد کرنی چاہیے۔
-
بیروت کے دلخراش واقعہ پر آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کا اظہار ہمدردی
حوزہ /میں لبنان کی تمام سیاسی جماعتوں اور گروہوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ اتحاد کے ساتھ قومی مفادات اور ترجیحات کی خاطر،لبنان کے مسائل کے حل اور تعمیر…
-
بیروت، المناک واقعے کی مناسبت سے آیت اللہ العظمی سبحانی کا پیغام
حوزہ/ اس وقت، اسلامی ممالک خصوصا اسلامی جمہوریہ ایران کا فرض ہے کہ وہ زخمیوں کی مدد کے لئے جلدی پہنچ جائے اور ہر طرح سے متاثرین کے ساتھ اپنی ہمدردی کا…
آپ کا تبصرہ